نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خلیج فارس کے دوسرے ممالک کو بھی اعتدال پسند سنی ممالک قرار دیا اور کہا کہ اس میں کوئی فرق نہیں ہے کہ ہمارے اس منصوبے میں شامل لوگ مسلمان، یہودی یا عیسائی ہوں۔ میرا خیال ہے کہ اعتدال پسند عرب ممالک کو اپنی زندگی جاری رکھنے کے لئے اسرائیل کی ضرورت ہے۔
لیبر مین نے علاقے میں ایران مخالف حقیقی ات ...
خلیج فارس کے تمام ممالک میں امن کے قیام کا خواہشمند ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران، سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے تمام ممالک میں امن کے قیام کا خواہشمند ہے۔
بدھ کو ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ شورش زدہ علاقے میں ایران بھی محفوظ نہیں رہ سکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ای ...
خلیج فارس میں علاقائی نیٹو کے دفاتر میں توسیع بھی ہوگی۔
2 - ایران اور اس کے اتحادیوں پر شام اور خاص طور پر یمن میں علاقائی دباؤ ڈالنا۔
3 - شام میں محفوظ علاقے کا قیام جس کے بارے میں امریکا کے صدر نے شام کے سیاسی مذاکرات کے شروع ہونے وقت کہا تھا۔
بہرحال مشرقی ایشیا کے ممالک کو آرامکو ک ...
خلیج فارس کے سب سے حساس علاقے میں سپاہ پاسداران کی جنگی کشتی اپنی معمول کی گشت پر تھی تب ہی امریکی جنگی بیڑا راستے میں آ گیا جس بعد امریکی جنگي بیڑا راستہ بدلنے پر مجبور ہو گیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ آبنائے ہرمز میں سنیچر کے روز سپاہ پاسداران کی جنگی کشتی، امریکی بحریہ کی کشتی سے نزدیک ہوئی جس کے ...
خلیج فارس کے علاقے میں جاسوسی کے لئے ڈرون طیاروں کا استعمال کرتی ہے۔
میگزین کے مطابق ایران نے خود کش ڈرون بھی تیار کر لیا ہے جو امریکہ کے سمندری بیڑوں کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتے ہیں۔
امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جوزف وٹل نے کہا کہ ایران سمندری جہازوں کے لئے اپنے ڈرون طیاروں سے خطرے پیدا کر س ...
خلیج فارس اور بحیرہ عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی بیڑے سے ایران کی جنگ کشتیوں کے تصادم کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - مغربی ذرائع نے خلیج فارس اور بحیر عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی بیڑے سے ایران کی جنگ کشتیوں کے تصادم کی اطلاع دی ہے۔
روئٹرز نے امریکی بحریہ کی کمان کے حوالے سے دعوی ...
خلیج فارس کے عرب ممالک نے مشترکہ طور پر دفاعی میزائل سسٹم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الوقت - خلیج فارس کے عرب ممالک نے مشترکہ طور پر دفاعی میزائل سسٹم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
منگل کو موصولہ رپورٹ کے مطابق، خلیج فارس کے عرب ممالک کے حکام نے اس دفاعی میزائل سسٹم کا نام اتحادی دفاعی نظام رکھا ہے۔
ذرائع ...
خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کو مسلح ڈاکو اور جاہل قرار دیا ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر دفاع نے امریکی فوج کے الزام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کو مسلح ڈاکو اور جاہل قرار دیا ہے۔
امریکی فوج کی سینٹرل کمان کے سربراہ جوزف وٹل نے بدھ کے روز امریکی ایوان نمائندگان کی مسلح افواج کی ...
خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں۔ الوقت - گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں اور انہوں نے سعودی عرب کو اسلحے فروخت نہ کرنے کے مطالبے کو نظر انداز کر دیا ہے۔
گارڈین اخبار نے جمعرات کی اپنی رپورٹ ...